the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
(یو این آئی) وزیر اعظم نریندرمودی نے کاویری کے پانی کی تقسیم سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ حکم کے بعد کرناٹک اور تامل ناڈو میں پیدا ہوئی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وہاں کے لوگوں سے امن قائم رکھنے اور ضبط و تحمل سے کام لینے کی درخواست کی ہے۔

مسٹر مودی نے آج ایک بیان میں کہا کہ جمہوریت میں مسئلہ کا حل صبر و تحمل اور باہمی بات چیت کے ذریعہ تلاش



کیا جاتا ہے پچھلے دو دنوں میں کرناٹک اور تامل ناڈو میں تشدد اور آگ زنی کے جو وقعات ہوئے ہیں ان سے براہ راست نقصان غریبوں اور ملک کو ہورہا ہے ۔

ا س سے پہلے جب بھی ملک میں نا مساعد حالات پیدا ہوئے دونوں ریاستوں نے تحمل اور بردباری کے ساتھ ان کا سامنا کیا اور امید کی جاتی ہے کہ اس بار بھی یہ ریاستیں اسی تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.